دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائمخانی سے بلدیاتی یو سی 58 سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے یوتھ کونسلر واصف میمن نے ملاقات کی اور انکی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہداء کی بے حرمتی پر سخت الفاظ میں مذمت۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ یادگار شہداء کی بے حرمتی بانیان پاکستان کی اولادوں کے جذبات …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے کہا کہ عزیز آباد میں ہزاروں لاکھوں مہاجر شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یاد گار شہداء کو مہاجر دشمن عناصر کی جانب سے نقصان پہنچانے کی مزموم کوشش اور بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے میر طارق تالپور نے کہا ہے کہ صحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی بڑی نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہئے ہمیں اپنے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض اوران کو عمر بھر کی محتاجی سے بچانے کیلئے ہر …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کوہستان ضلع کولئی پالس میں ستر سالہ شخص نے گھریلو تنازعہ پر اپنی دو بیویوں پر فائرنگ کردی جس سے دونوں بیویاں زخمی ہوگئیں لڑائی کے دوران ملزم کا سالا گھر آیا ملزم نے اس پر پھی فائرنگ کردی۔ لڑائی کے دوران بچاؤ کے لیے آنے …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شر پسند عناصر کی جانب سے یادگار شہدا کی بیحرمتی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار شہدا ہزاروں مہاجر شہدا کی یادگار ہے، جو اس سرزمین کے بیٹے تھے اور مختلف حکومتوں نے …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاڑکانہ
جیکب آباد (بیورو رپورٹ) جیکب آباد 3 ماہ قبل آپریشن کے ذریعے ڈیلیوری کے ڈاکٹر کی جانب سے کپڑا پیٹ میں رہ جانے پر خاتون جاں بحق۔ ورثاء کا نجی کلینک کے باہر نعش رکھ کر شدید احتجاجی دھرنا۔ ڈاکٹر سمیت ہسپتال کا عملہ فرار، مظاہرین کی ہسپتال کے باہر …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ قومی شاہراہ کلی شنہ لشتہ کے مقام پر المصطفے ڈائیوو کوچ کو حادثہ۔ واضع رہے کہ کوچ ایک موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے گر گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں کنڈیکٹر معمولی زخمی جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کی 21 سالہ یوٹیوبر انیتہ جلیل کی خودکشی کی کوشش۔ انیتہ جلیل کا تعلق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے ہے جبکہ وہ بلوچستان کی واحد یوٹیوبر لڑکی کے طور جانی جاتی ہے، اس علاوہ وہ اداکاری اور آرٹس میں دلچسپی رکھتی ہے۔ انیتہ …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول سرجن و میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر طاہر اقبال کی سول ہسپتال کی بہتری کے لیے کوششیں جاری۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال کی جانب سے دی گئی میٹھے پانی کی چھ انچ کی لائنیں سول ہسپتال میں ڈالنے کا کام جاری۔ ایم ایس ڈاکٹر …
مزید پڑھیں