دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, تعلیم, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) سینئر صوبائی وزیر سیاحت، کھیل و ثقافت محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پسماندہ علاقوں کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتی ہے، صحت، سیاحت، کھیل و ثقافت کے علاوہ تعلیم کی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان میں قیدیوں اور جیل سٹاف کیلئے ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی جیسے موذی امراض کی تشخیص کیلئے جیل کے اندر گومل میڈیکل کالج اوررضا کار ڈاکٹروں پر مشتمل 17 رکنی ٹیم نے بلڈ سکریننگ کیلئے خون …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے سیالکوٹ شہر میں ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹریفک حکام کو ہدایت کی کہ وہ موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہن کر چلانے کی ترغیب دیں اور اس سلسلہ میں بھر …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کا خطرناک مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ تھانہ صدر سرائے عالمگیر پولیس نے عرصہ بیس سال سے مفرور دو خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او توصیف حیدر کی سربراہی میں گجرات پولیس نے ضلع بھر میں مجرمان …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں خصوصی کرسمس بازاروں کا انعقاد کیا جائے گا جہاں پر مسیحی کمیونٹی کو اشیائے خورد و نوش رعائتی اور ارزاں نرخوں پر دستیاب ہونگی یہ بازار 22 دسمبر سے تمام بازار فنکشنل کردیئے …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) یونیورسٹی پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن، بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے تین کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی، پولیس نے ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انصاف کی فوری اور تیز ترین فراہمی کے لئے ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ڈیرہ کی بہترین کارکردگی، ماہ نومبر میں وکلاء کی ہڑتالوں کے باجود صرف چودہ روز کام کے دوران، 45.5 پوائنٹس ٹارگٹ پر 256.5 پوائنٹس حاصل کرکے شاندار ریکارڈ قائم کرلیا گیا، …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) 8 چینی میڈیکل یونیورسٹیاں بلیک لسٹ، 300 پاکستانی طلبا متاثر، ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل اسکولز نے چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ چین کی 8 یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ کر دیا گیا جس کی …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی حکومت کی پابندی کے باوجود تھانہ سٹی کی حددود میں پتنگ و قاتل ڈور کی فروخت کھلے عام جاری، ضلعی انتظامیہ و ایس ایچ او سٹی سے فوری کاروائی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حددود میں ایک مرتبہ پھر پتنگ …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے روپے کی قدر میں بہتری آنے سے برآمدات میں اضافہ مزید بہتر ہوگیا ہے گزشتہ دنوں جاری کردہ اسٹیٹ بینک کی …
مزید پڑھیں