تازہ ترین
Home / admin (page 338)

صوبائی حکومت تمام بورڈز میں کرپشن کے مکمل خاتمے کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کے لیے بھی کوشاں ہے۔ صوبائی وزیر خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت محکمہ تعلیم اور خصوصاً تعلیمی بورڈز میں ایسی اصلاحات متعارف کرانا چاہتی ہے جن سے تعلیمی ادارے اور بورڈز ایک دوسرے سے منسلک ہوں جبکہ صوبائی حکومت تمام …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر میں موجود پارکوں کی بہتر دیکھ بھال کی جائے موجودہ پارکوں کو خوبصورت بنانے کیلئے پھولوں کے پودے لگائے جائیں۔ رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور نے کہا ہے کہ پھول اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی گئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے پھول کائنات کا حسن ہے اور روح کو راحت پہنچاتے ہیں ہم سب کو اس کی قدر کرنا چاہئے۔ ان خیالات …

مزید پڑھیں

کراچی رضویہ تھانے کے قریب پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرگئی۔ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، عمارت گرنے سے 4 افراد جانبحق، 8 زخمیوں کو ملبے سے نکالا جاچکا ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی رضویہ تھانے کے قریب پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرگئی ۔ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ زرائع کے مطابق گرنے والی بلڈنگ ڈاکٹر جمال فاطمہ کی بلڈنگ ہے۔ پانچ منزلہ رہائشی عمارت برابر والی دو بلڈنگ پر گر گئی۔ ہلاکتوں کا خدشہ گولیمار 2 نمبر …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پانچ میچز کھیلنے والی لاہور قلندرز کی یہ ایونٹ میں چوتھی شکست ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ ایئرپورٹ پر بڑے رن وے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) وفاقی وزیر ہوا بازی، غلام سرور خان نے بروز بدھ کوئٹہ ائیرپورٹ پر بڑے رن وے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وفاقی وزیر براۓ ہوا بازی غلام سرور خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ریاست کی تمام اکائیوں کے یکساں …

مزید پڑھیں

کراچی یوتھ ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری، شازیب کی شاندار ہیٹ ٹرک، علی عامر ہاکی کلب کو چھ گول سے شکست دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یوتھ ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری، شازیب کی شاندار ہیٹ ٹرک، علی عامر ہاکی کلب کو چھ گول سے شکست دیدی، علی عامر کلب جوابی طور پر ایک گول کرسکی، میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شفیق نیازی تھے، انکے ہمراہ منظر …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا۔ ذرائع، بلوچستان میں رواں سال سے اب تک پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت کے ذرائع مطابق صحبت پور کے رہائشی 7 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،  بچے کو والدین نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا، بلوچستان میں رواں سال سے …

مزید پڑھیں

اسلام انسان کو تہذیب و تمدن اور اخلاقیات کا درس دیتا ہے جہاں اسلام نے انسان کو حقوق عطا کیے وہیں بے حیائی، فحاشی و عریانی کا بھی سد باب کیا۔ مولانا مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اسلام انسان کو تہذیب و تمدن اور اخلاقیات کا درس دیتا ہے جہاں اسلام نے انسان کو حقوق عطا کیے وہیں بے حیائی، فحاشی و عریانی کا بھی سد باب کیا مگر آج پاکستان میں نام نہاد لوگ فحاشی و عریانی پھیلانے کیلئے مختلف …

مزید پڑھیں

سیکرٹری صحت بلوچستان کی ہدایت پر قومی ادارہ براۓ صحت کی ٹیم نے سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں نول کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ٹریننگ دی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سیکرٹری صحت بلوچستان مدثر وحید ملک کی ہدایت پر قومی ادارہ براۓ صحت کی ٹیم نےسنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں نول کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا۔ اس ٹریننگ سیشن کے انعقاد میں ایم ایس ڈاکٹر فضل الرحمن بگٹی …

مزید پڑھیں

سی پیک سے کوئٹہ اور گوادر ایئرپورٹ کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے، بلوچستان کے تمام ایئرپورٹس کے فعال ہونے سے معاشی و سیاحتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے اور اسلام ہی وہ قوت ہے جس نے ملک کو تھاما ہوا ہے، پاکستان اور اس کے اداروں نے بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، اداروں کو بنانے …

مزید پڑھیں