تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیکرٹری صحت بلوچستان کی ہدایت پر قومی ادارہ براۓ صحت کی ٹیم نے سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں نول کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ٹریننگ دی

سیکرٹری صحت بلوچستان کی ہدایت پر قومی ادارہ براۓ صحت کی ٹیم نے سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں نول کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ٹریننگ دی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سیکرٹری صحت بلوچستان مدثر وحید ملک کی ہدایت پر قومی ادارہ براۓ صحت کی ٹیم نےسنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں نول کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا۔ اس ٹریننگ سیشن کے انعقاد میں ایم ایس ڈاکٹر فضل الرحمن بگٹی اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر نے معاونت کی۔ قومی ادارہ براۓ صحت کی ٹیم نے محکمہ صحت بلوچستان کے ڈاکٹرز، فارماسسٹس، نرسسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو نول کورونا وائرس سے بچاؤ اور علاج کی ٹریننگ دی اور بتایا کہ نول کورونا وائرس کے مریض کا علاج اور احتیاط سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی ہدایات سے بھی آگاہ کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے