تازہ ترین
Home / admin (page 139)

پاکستانی حکومت سمندری آلودگی دور کرنے پر توجہ مرکوز کرے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سمندری آلودگی دور کرنے پر توجہ مرکوز کرے۔ سمندری آلودگی کی وجہ سے انسانی اور آبی حیات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ پاکستان میں صنعتی فضلہ اور دیگر تمام آلائش براہ راست سمندر …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی راجا محمد اکمل خان کے مطابق کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 …

مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں باؤلنگ کے دوران گیند کی رفتار میں تبدیلی اہم ہوتی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی

برج ٹاؤن (اسپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا ماننا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں باؤلنگ کے دوران ضروری ہے کہ گیند کی رفتار میں متواتر تبدیلی کی جائے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل نیٹ سیشنز پر اپنی باؤلنگ …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری

مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ پولنگ میں 32 …

مزید پڑھیں

یہ طوائف الملوکی ہی تو ہے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

یہ طوائف الملوکی ہی تو ہے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں دَورِ آمریت میں تو ویسے ہی انسانی حقوق سلب کر لیے جاتے ہیں اِس لیے اُس کا ذکر ہی کیا لیکن جمہوری حکومتیں بھی دودھ کی دھلی نہیں تھیں۔ پیپلز پارٹی کا دَور ہو یا نواز لیگ کا، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں پانچ سو، ہزار کے بعد اب پانچ ہزار والے جعلی نوٹ چلنے لگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں پانچ سو، ہزار کے بعد اب پانچ ہزار والے جعلی نوٹ چلنے لگے، سندھڑی پولیس نے سندھڑی کی مویشی منڈی میں پرانا میرپور کے رہائشی ملزم علی محمد مری کے قبضے سے دو پانچ پانچ ہزار والے جعلی نوٹ بر آمد کرکے …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا دنگل آج سجے گا، 32 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع

مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی جس میں 32 لاکھ 20 سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ انتخابات میں 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع ہیں جن میں سابق وزرائے اعظم، سیاسی جماعتوں کے سربراہان وزارت …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی ہلاکت، پولیس نے لڑکی کے چچا کو حراست میں لے لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں رات گئے نوجوان لڑکی کی ہلاکت کے معاملے میں پولیس نے دوران تفتیش لڑکی کے چچا کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق جس پستول سے گولی چلائی گئی اس کا لائسنس لڑکی کے چاچا کے نام …

مزید پڑھیں

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں گزشتہ جمعرات کو ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں گزشتہ جمعرات کو ٹرانسفارمر پھٹنےسے زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا جبکہ بچے کی ہلاکت پر شہریوں نے لطیف آباد رضوی سب ڈویژن پر حملہ کر دیا۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے …

مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافے پر سندھ کی نجی اور سرکاری جامعات 31 جولائی تک بند کر دی گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا کیسز میں اضافے پر سندھ کی نجی اور سرکاری جامعات 31 جولائی تک بند کر دی گئیں۔ جامعات بند کرنے کا نوٹیفکیشن کورونا ٹاسک فورس کے فیصلےکے بعد جاری کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویزکی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق …

مزید پڑھیں