اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس منصب کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں، بنیادی کام یہ ہے کہ تفریق کی سیاست ختم ہو، پچھلے چار پانچ سالوں میں مسائل حل ہی نہیں ہوئے، تمام شہریوں کے تعاون سے کراچی میں مثبت تبدیلی …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے رحیم یار خان کے بھونگ میں واقع سدھی ونایک مندر پر شر پسندوں کی جانب سے حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر پر حملہ ریاست کو بدنام …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی, کشیمر
جوہانسبرگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیریوں کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے رہنما بھی سامنے آگئے۔ عظیم رہنما نیلس منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا اور داماد پرنس موذی دلامنی نے تحریک آزادی کشمیر کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور بھارت سے بین الاقوامی قوانین کے احترام کا مطالبہ بھی …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 Home
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے سے ثابت ہوگیا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی۔ ایک سیاسی شخص کو ایڈمنسٹریٹر لگا کر سندھ حکومت نے وفاق سے کیا ہوا معاہدہ …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی / گھوٹکی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو ماڈل کورٹ میں پیش ہوئے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی ضمنی انتخابات کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے،عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کر دی، حلیم عادل شیخ کی میرپور ماتھیلو کورٹ میں میڈیا …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے 8 تا 14 اگست کو ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے 18 رکنی ٹیم کی قیادت انٹرنیشنل …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (بیورو رپورٹ) جامعہ گجرات میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے پھلدار پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم پاکستان کی بلین ٹری کمپین کو کامیاب بنانے …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 Home
لاہور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی کے اہم رہنما عون چوہدری معاون خصوصی پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست عون چوہدری نے ملاقات کی، ملاقات میں ہی عون چوہدری نے اپنے عہدے سے …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشت گردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین میں پولیس اسٹیشن پر حملے اور ہنگامہ آرائی کیس کا 6 سال بعد فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت 28 ملزموں کو بری کردیا۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, کھیل, کوئٹہ
کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور فزیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل بلوچستان علی احمد شہید بلوچ چھٹا انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، بلوچستان ڈی ایچ اے کے سیکرٹری برگیڈیئر (ریٹائرڈ ) نفیس افضل ستی نے کیا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب سے …
مزید پڑھیں