ستمبر 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن اور ٹائم لیڈر کے اشتراک سے انکم ٹیکس ریٹرن بھرنے سے متعلق جونا گڑھ کالج آف بزنس اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی جونا گڑھ لان میں ایک روزہ فری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی، …
مزید پڑھیں ستمبر 1, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے مزید دو میچز کے فیصلے ہوگئے، یوتھ ہاکی کلب بلو نے بلدیہ ہاکی کلب کو باآسانی ایک کے مقابلے میں 10 گول جبکہ یوتھ ہاکی کلب اورنگی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کورنگی ٹائیگرز کو صفر کے مقابلے میں ایک …
مزید پڑھیں ستمبر 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی رپورٹرز فورم کی جانب سے کراچی پریس کلب میں پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کو تمام صحافتی تنظیموں کے قائیدین و سینئر صحافیوں نے مسترد کرتے ہوئے مجوزہ آرڈیننس کو صحافت اور صحافتی اداروں کو بلڈوز کرنے کا حکومتی عمل قرار دیتے ہوئے وفاقی وزیر …
مزید پڑھیں ستمبر 1, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
کوہاٹ (رپورٹ: اصغر شاہ) کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی لڑکی عاصمہ رانی کے باپ نے قاتل مجاہد آفریدی کو معاف کر دیا۔ عاصمہ رانی کے والد غلام دستگیر کا کہنا ہے کہ مجاہد آفریدی کے خاندان والے گھر آئے تھے اور بچوں کا واسطہ دے کر …
مزید پڑھیں ستمبر 1, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹر پنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کے آفیشلز تعینات، مسز عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر متعین، ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی …
مزید پڑھیں ستمبر 1, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, سائنس و ٹیکنالوجی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی پاک آئیڈینٹٹی ایپ کا افتتاح کیا۔ اس ایپ کی بدولت پاکستان دنیا میں یہ ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا …
مزید پڑھیں اگست 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) تمام سرکاری ملازمین کی نمائندہ الائنس آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اے جی ای جی اے) لوئیر چترال کے زیر اہتمام ضلع لوئیر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سابق رکن صوبائی اسمبلی مولوی عبد الرحمان کر …
مزید پڑھیں اگست 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ویکٹم سپورٹ سروس ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ٹیم ممبران کی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز سے ملاقات۔تفصیلات کے مطابق ویکٹم سپورٹ سروس کی ٹیم نے ڈی آئی جی ہزارہ کیساتھ ریجنل کانفرنس ہال میں میٹنگ کی۔ ویکٹم سپورٹ …
مزید پڑھیں اگست 31, 2021 Home
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) پاکستان کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے نوجوانوں کو ریاست کی حکمرانی میں اہم کردار سونپنے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ میرے قائد نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) …
مزید پڑھیں اگست 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) سجاد شاہ نے آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز میں میدان مار لیا، ایونٹ میں علی سوریا اور احمر سلڈیرا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اعجاز الرحمن چوتھے نمبر پر رہے، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں ائیر …
مزید پڑھیں