تازہ ترین
Home / admin (page 108)

امراض لوگوں کو نگل رہے ہیں، حکومت سندھ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی رفیق خاصخیلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی نے کہا ہے کہ تیزی سے پھیلتے ہوئے موذی امراض سندھ کے لوگوں کو نگل رہے ہیں اور حکومت سندھ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ کے لوگوں کو جاہل، اپاہج اور محتاج رکھنا …

مزید پڑھیں

انیس سو سینتالیس میں تقسیم پنجاب انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہے۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ 1947 میں تقسیم پنجاب انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہے۔ تقسیم کے نتیجے میں ایک کروڑ لوگ اپنے آبائی گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے اور لٹیروں کی باقیات نے مذہبی جنونیت کی …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 …

مزید پڑھیں

کے یو جے دستور کا طارق ابوالحسن سے سادہ پولیس کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی دست درازی اور بدتمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راشد عزیز، سیکرٹری موسیٰ کلیم اور مجلس عاملہ کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کےسابق صدر طارق ابوالحسن پر گورنر ہاؤس کے باہر لاپتہ افراد کے احتجاج کے دوران …

مزید پڑھیں

شہباز گل پیپلز پارٹی کی فکر چھوڑیں پی ٹی آئی کے مستقبل کے بارے میں سوچیں۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوۓ کہا کہ شہباز گل پیپلز پارٹی کی فکر چھوڑیں پی ٹی آئی کے مستقبل کے بارے میں سوچیں۔ …

مزید پڑھیں

کراچی والوں ہوجاؤ تیار محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک بارش کی پیشگوئی کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں کل سے مون سون سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد تھرپارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ میں 31 اگست سے 3 ستمبر تک بادل برسیں گے۔ مون سون سسٹم داخل ہونے کے بعد کراچی میں بھی یکم ستمبر سے …

مزید پڑھیں

آئندہ کسی کو بھی پاکستان کا نام بدنام نہیں کرنے دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں کھلاڑی طلحہ طالب کے کوچ کی جگہ ٹوکیو فیڈریشن کے خاص آدمی کو بھیجا گیا، ایونٹ کے دوران فلسطین کے کوچ ایتھلیٹس کو گائیڈ کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

مزید پڑھیں

میہڑ کاچھے والے علاقہ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد، لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس کا موقف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھے والے علاقہ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد، برآمد ہونے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ علاقہ مکینوں کی اطلاع پر فرید آباد تھانے کے ایس ایچ او عبدالقیوم کھوسو اور شاہ گودڑیو پولیس 11 گھنٹے گذرنے کے بعد لاش کو ڈونڈھ …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں سائینو فارم ویکسین کی دو خوراکیں لینے والوں کو بوسٹر ڈوز ‏لگوانے کی ہدایت کر دی گئی

دبئی (بیورو رپورٹ ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں سائینو فارم ویکسین کی دو خوراکیں لینے والوں کو بوسٹر ڈوز ‏لگوانے کی ہدایت کر دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا سینٹر نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے 6 ‏ماہ …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختصر دورانیے کی نئی ویڈیو جاری کر دی گئی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختصر دورانیے کی نئی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری …

مزید پڑھیں