تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی کاروائی بدنام زمانہ بین الصوبائی منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی کاروائی بدنام زمانہ بین الصوبائی منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کاظمی کی قیادت میں گجرات پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر تنویر عباس نے بین الصوبائی منشات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے ساڑھے پانچ کلو گرام چرس برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق گجرات پولیس کی ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروئیاں جاری۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر تنویر عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے بدنام زمانہ بین الصوبائی منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزم شاہ گل اکبر باچہ ولد گل صدبر باچہ قوم پٹھان سکنہ چکدرہ تحصیل ادن زئی ضلع لوئر دیر خیبر پختونخواہ سے ساڑھے پانچ کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف 9- سی کامقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے