Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات

ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات ہوچکی ہے جس کے باعث شہری شام کے بعد اور نماز فجر کے لئے گھروں سے نکلنے میں خوف محسود کرتے ہیں۔ دوسری جانب اسکول جانے والے طلباء و طالبات کو بھی آوارہ کتوں کی وجہ سے شید خطرات لاحق ہیں۔ خواتین کا کہنا ہے کہ اب گلیوں میں معصوم بچے اپنے گھروں کے باہر کھیل بھی نہیں سکتے۔ شہریوں نے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کمیٹی ڈیرہ کی انتظامیہ کو آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ شہری بلاخوف و خطر معمولات زندگی جاری رکھ سکیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے