Home / اہم خبریں / میرپورخاص سول ہسپتال کے ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

میرپورخاص سول ہسپتال کے ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال کے ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر ہرچند رائے کی قیادت میں احتجاج کیا گیا ڈاکٹرز نے کام چھوڑ علامتی ہڑتال کی ڈاکٹرز نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھاکر احتجاج کیا وارڈز میں ڈیوٹیاں دی جارہی ہیں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ کم تنخواہوں میں اپنے بچوں کی پرورش اور صحیح تعلیم و تربیت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح سندھ کے ڈاکٹروں کو برابر دی جائیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے