Home / اہم خبریں / کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن غنڈہ راج کرنے والے عناصر کا ہوا گھیرا تنگ ڈاکو راج کرنے والے عناصر شانتی نگر چوکی انچارج رحمت علی کے نشانے پر دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی چرس، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل افضال کی سربراہی میں شانتی نگر چوکی انچارج رحمت علی جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کا قلعہ قمعہ کرنے کا عزم کرلیا۔ کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ شانتی نگر چوکی انچارج رحمت علی نے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم محمد اشفاق ولد زاہد خان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور اعلی کواٹی کی چرس برآمد ملزم عادی جراٸم پیشہ ہونے کے ساتھ ساتھ منشیات فروش بھی ہے ملزم کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے