تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈگری میں موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 2 افراد زخمی

ڈگری میں موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 2 افراد زخمی

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت ) ڈگری باۓ پاس پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں رتنو ولد چنو کولہی اور مرتضیٰ ولد جمعہ خان گرگیج شدید زخمی جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے تعلقہ ہسپتال ڈگری لایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں جبکہ مرتضیٰ گرگیج کو حیدرآباد ریفر کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 میں ڈائنرز کا فاتحانہ آغاز، پہلے روز دونوں میچز اپنے نام کر لیے یوسف جیٹ پور کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 کا آغاز دلچسپ مقابلوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے