Home / اہم خبریں / کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ بدنام زمانہ گٹکا فروش گرفتار

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ بدنام زمانہ گٹکا فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر ہوۓ پریشان ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے زہر بیچنے والوں کی نیندیں حرام کردی۔ بدنام زمانہ گٹکا فروش بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں مقدمہ درج تفتیش کا آغاز تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو، ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ و اے ایس پی کلفٹن سہاۓ عزیز کے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے لئے تھانیداروں کو سخت ترین احکامات، ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک گٹکا مافیا کے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کی سربراہی میں بدنام زمانہ گٹکا فروش کو دھر لیا ملزم جان محمد ولد مجیب کے قبضے سے مختلف قسم کے زہریلے گٹکے و زہریلی چھالیہ اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے یہ موقف اپنایا کہ حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیرا تنگ رکھ کر انکو جیل منتقل کیا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے