تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں مغوی ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج غریب مریض رل گئے، محکمہ صحت خاموش تماشائی

کوئٹہ میں مغوی ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج غریب مریض رل گئے، محکمہ صحت خاموش تماشائی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں مغوی ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری، ڈاکٹرز تنظیمیں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز 24 دسمبر تک بند رہیں گے، نجی ہسپتالوں میں روزنہ سہ پہر تین سے پانچ بجے تک ہڑتال بھی جاری رہے گی، چوبیس دسمبر تک مغوی ڈاکٹر بازیاب نہ ہوا تو سخت لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ڈاکٹروں کے احتجاج میں غریب مریض رل گئے، ڈاکٹروں کے احتجاج کوئی نوٹس نہیں محکمہ صحت خاموش تماشائی، جبکہ مریضوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹروں کے احتجاج کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے