کوئٹہ میں مغوی ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج غریب مریض رل گئے، محکمہ صحت خاموش تماشائی
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں مغوی ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری، ڈاکٹرز تنظیمیں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز 24 دسمبر تک بند رہیں گے، نجی ہسپتالوں میں روزنہ سہ پہر … مزید پڑھیں