تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے قادر آباد میں بارودی سرنگ دھماکہ- دھماکہ روڈ کے کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا جس کے باعث ایک شخص جانبحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے