تازہ ترین
Home / اہم خبریں / باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم رضویہ پولیس کی تحویل میں

باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم رضویہ پولیس کی تحویل میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کی کاروائی باپ کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرنے والا نوجوان بیٹا بلال ولد جلیل احمد گرفتار، آلہ قتل برآمد، ملزم نے جرم کا اقرار کرلیا، ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے بروقت کارروائی کرتے ہوۓ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے گھریلو اختلاف سے تنگ آکر اشتعال میں یہ قدم اٹھایا، ملزم کا بیان، قتل کی ایف آئی آر تھانہ رضویہ میں مقتول کے بڑے بیٹے کی مدعیت میں درج کی جا چکی ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے