میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دس سالوں سے کراچی تا میرپورخاص معطل ٹرین شاہ لطیف ایکپریس بحال ہونے کے بعد میرپورخاص پہنچ گئی- بڑی تعداد میں شہریوں کی ٹرین کی آمد کے موقع پر اسٹیشن چوک پر موجو- ایم این اے سید علی نواز شاہ بھی ٹرین کو ویلکم کرنے کے لئے میرپورخاص ریلوے اسٹیشن پہنچے-.شاہ لطیف ٹرین محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے دن بند ہوئی تھی- اس سے قبل کراچی تا میرپورخاص چلنے والی مہران ایکسپریس ٹرین کو بحال کیا گیا تھا
![]()