Home / اہم خبریں / بیوی کے ظلم اور مار پیٹ سے تنک خاتون نے زہر پی لیا

بیوی کے ظلم اور مار پیٹ سے تنک خاتون نے زہر پی لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کیچ میں شوہر کی مار پیٹ اور ظلم و زیادتی سے تنک آکر خاتون نے زہریلی گولیاں کھالیں۔ خاتون کی حالت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا- طبی امداد کے بعد حالت خطرے سے باہر۔ مقامی ذرائع کے مطابق علاقہ کیچ میں شوہر کے ظم و زیادتی اور آئے روز کی مار پیٹ سے تنک آکر چالیس سالہ خاتون نے گھر کے اندر زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ خاتون کی حالت خراب ہونے پر اسے فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا معدہ واش کیا گیا۔ طبی امداد کے بعد خاتون کی حالت بہتر ہونے پر اسے فارغ کرکے گھر بھیج دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے