Home / اہم خبریں / سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی- کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد ترجمان سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی- کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد ترجمان سی ٹی ڈی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) سی ٹی ڈی بلوچستان کی مستونگ میں کارروائی- کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار- گرفتاردہشتگرد غلام مرتضیٰ سے دھماکا خیزمواد، پستول اور پرائما کارڈ برآمد- دہشتگرد سریاب روڈ پر رکشہ میں سوار ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا- ملزم کالعدم تنظیم کے کمانڈر حافظ نعمت کا قریبی ساتھی ہے- ملزم نے سات سال قبل سپاہ صحابہ اور پھر لشکر جھنگوی میں شامل ہوا- ملزم نے عسکری تربیت کوہ ماران مستونگ میں واقع کالعدم تنظیم کے کیمپ میں حاصل کی تھی- ملزم نے نواں کلی میں تنظیم کیلئے گھر کرایہ پر لیا ہوا تھا جہاں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی- ترجمان سی ٹی ڈی

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے