Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج

میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج- ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا .سکول فنڈ میں کرپشن بے نقاب کرنے پر انتقامی کاروائی کی گئی .ٹرانسفر آرڈر واپسی تک احتجاج جاری رہے گا .تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائیز ہائی سکول تلمبہ کے آٹھویں کلاس کے بچوں نے اپنے ہی سکول کے ہیڈ ماسٹر شفقت کے خلاف احتجاج کرتے ہوے ٹائر جلا کر کوٹ اسلام روڈ بلاک کردیا. احتجاج میں شامل طالبعلموں کا کہنا تھا کہ ہمارے ٹیچر کا ٹرانسفر آرڈر واپس نہ ہونے تک احتجاج جارے رہے گا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے