Home / اہم خبریں / موٹرسائیکل مینوفیکچرز نےغریب کی سواری چائنہ موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 2 ہزار سے 10 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا

موٹرسائیکل مینوفیکچرز نےغریب کی سواری چائنہ موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 2 ہزار سے 10 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث موٹرسائیکل مینوفیکچرز نے چینی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 2 ہزار سے 10 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ موٹر سائیکل مینوفیکچرز کے مطابق گذشتہ دو سے تین ماہ میں ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے تقریبا 7 فیصد بڑھ چکی ہے جس کے باعث موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ ناگزیر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 70 سے 125 سی سی کی موٹر سائیکل کی قیمت میں 3 ہزار روپے، 100 سی سی موٹر سائیکل رکشہ کی قیمت میں 5 ہزار روپے اور لوڈر موٹر سائیکل کی قیمت میں 10 ہزار روپے تک کا نومبر میں اضافہ کر دیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے