Home / اہم خبریں / الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا- الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کردی، مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔ تحریک انصاف کے فیصل واوڈا 723 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان شجرکاری کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کو سرسبز اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے