Home / اہم خبریں / بورے والا میں تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

بورے والا میں تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

بورے والا (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او وہاڑی احمد ناصر عزیز کی ہدایت پر تھانہ ماڈل ٹاون پولیس نے ڈی ایس پی حافظ خضر زمان کی سربراہی میں ایس ایچ او مہر پرویز اختر کے ہمراہ پولیس پارٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ بدنام زمانہ منشیات فروش اشفاق عرف کاکا کو گرفتار کرلیا- بدنام زمانہ منشیات فروش کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد- ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے