Home / اہم خبریں / جماعت اسلامی ماتلی کے امیر ڈاکٹر محمد طارق مہر کی پھوپھی کی تدفین میں مختلف سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت

جماعت اسلامی ماتلی کے امیر ڈاکٹر محمد طارق مہر کی پھوپھی کی تدفین میں مختلف سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت

ماتلی (رپوٹ ندیم کاشمیری) جماعت اسلامی ماتلی کے امیر ڈاکٹر محمد طارق مہر کی پھوپھی گذشتہ روز ٹنڈو جام میں مختصر علالت کے باعث 80 سال کی عمر میں وفات پاگئیں- نمازجنازہ میں عزیز و اقارب سمیت مختلف سیاسی سماجی شخصیات نےشرکت کی انکی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے