تازہ ترین
Home / اہم خبریں / روزنامہ امت کے ایڈیٹر انچیف رفیق افغان کے انتقال پر علامہ راشد محمود سومرو و دیگر جے یو آئی رہنماؤں کی تعزیت

روزنامہ امت کے ایڈیٹر انچیف رفیق افغان کے انتقال پر علامہ راشد محمود سومرو و دیگر جے یو آئی رہنماؤں کی تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ نے روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبدالکریم عابد، محمد اسلم غوری، ڈاکٹر نصیرالدین سواتی، مولانا تاج محمد ناہیوں، سمیع الحق سواتی، مولانا امین اللہ و دیگر نے کہا ہے کہ جے یو آئی غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان اور روزنامہ امت کیساتھ ہے، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے اور ان کے جملہ پسماندگان کو غم کی اس گھڑی میں صبر جمیل عطاء فرمائے، رنج و الم کی اس گھڑی میں جمعیت علماء اسلام غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے