Home / اہم خبریں / خضدار میں دکان پر بیٹھے شخص کو نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

خضدار میں دکان پر بیٹھے شخص کو نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار کے علاقے زہری سنگین میں نامعلوم مسلح افراد نے دکان میں گھس کر دکان میں موجود محمد نور ولد رسول بخش ڈائیہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دکان میں موجود شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا- فائرنگ کرنے والے مسلح ملزمان موقع واردات پر اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے