میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال بستی نظام آباد کامران نامی شخص کے گھر آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹر نے بروقت کاروائی کرتے ہوۓ آگ پر قابو پالیا- کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- ریسکیو جوانوں کی بروقت کاروائی نے متاثرہ گھر میں موجود افراد کو بچالیا مگر گھر میں پڑا لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا-
![]()