Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں عطائی ڈاکٹر نے 9 سالہ معصوم بچی کا غلط علاج کر کے ایک ہاتھ سے محروم کردیا- اعلیٰ حکام نوٹس لیں والدین کی اپیل

میاں چنوں میں عطائی ڈاکٹر نے 9 سالہ معصوم بچی کا غلط علاج کر کے ایک ہاتھ سے محروم کردیا- اعلیٰ حکام نوٹس لیں والدین کی اپیل

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی علاقہ 10چودہ ایل کی 9 سالہ معصوم بچی ارم دختر لیاقت کا ایک بازو عطائی ڈاکٹر کی غفلت سے خراب ہونے پر بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سے ملتان ریفر کردیا گیا- ڈاکٹر کے مطابق عطائی ڈاکٹر طالب حسین گڈ گور نے خون کی سرکولیشن کو روکا جس وجہ سے اس ننھی پری کا ایک ہاتھ کاٹنا پڑے گا- معصوم بچی کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا والدین غم سے نڈھال اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل ہے کہ خدارا ان درندہ صفت عاطائی ڈاکٹروں کے خلاف حکومت پنجاب اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد فوری کروائی عمل میں لائیں-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے