تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.7 فیصد کمی

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.7 فیصد کمی

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.7 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ جنوری کی نسبتا کم برآمدی ڈیٹا رپورٹ کے باعث آئل کی طلب بارے خدشات اور بھارتی حکومت کا ویجیٹیبل آئل کی درآمد پر اضافی ٹیکس کا نفاذ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 93 رنگٹ (2.7 فیصد) گرکر 3397 رنگٹ (840.22 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے