Home / اہم خبریں / کرونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیروں پر مکمل طور پر عمل کیا جائے، کرونا وائرس ایک آفت ہے پوری قوم کو چائنا کی طرح ملکر مقابلہ کرنا ہوگا۔ حلیم عادل شیخ

کرونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیروں پر مکمل طور پر عمل کیا جائے، کرونا وائرس ایک آفت ہے پوری قوم کو چائنا کی طرح ملکر مقابلہ کرنا ہوگا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیروں پر مکمل طور پر عمل کیا جائے، سندھ حکومت کے لئے گئے اقدامات پر مکمل سپورٹ کر رہے ہیں، وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے، کرونا وائرس ایک قدرتی آفت ہے بڑھنے سے روکنا ہوگا۔ کرونا وائرس ایک آفت ہے پوری قوم کو چائنا کی طرح ملکر پوری قوم کو مقابلہ کرنا ہوگا، سوشل میڈیا پر افرا تفریح پھیلانے سے گریز کیا جائے عوام سوشل میڈیا پر افرا تفری پھیلانے کے بجائے عوام میں آگاہی پیدا کریں عوام کو حکومت کے اٹھائے گئے اقدامات پر مکمل ساتھ دے، حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات جدوجہد کر رہی ہے ہر طرح کے وسائل کو بروقار لاتے ہوئے کرونا وائرس کا مقابلہ کیا جارہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے