Home / اہم خبریں / کرنل مجیب الرحمان نے ملک کے خاطر اپنی جان نچھاور کرکے نہ صرف پاک آرمی بلکہ پاکستانی عوام کے مورال کو بلند کردیا۔ محمد طارق حسن صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ

کرنل مجیب الرحمان نے ملک کے خاطر اپنی جان نچھاور کرکے نہ صرف پاک آرمی بلکہ پاکستانی عوام کے مورال کو بلند کردیا۔ محمد طارق حسن صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کرنل مجیب الرحمان جسں بہادری سے فرنٹ لائن پر ملک دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے کرنل مجیب الرحمان نے ملک کے خاطر اپنی جان نچھاور کرکے نہ صرف پاک آرمی بلکہ پاکستانی عوام کے مورال کو بلند کردیا انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے قربانیاں دی ہیں۔ طارق حسن نے کرنل مجیب الرحمان کو زبردست خراج عقیدت پیشں کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے