تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں حمیر درس میں لگنے والی آگ سے مزدوروں کے 10 گھر جل گئے 2 افراد جھلس کر زخمی

دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں حمیر درس میں لگنے والی آگ سے مزدوروں کے 10 گھر جل گئے 2 افراد جھلس کر زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں حمیر درس میں لگنے والی آگ سے سولنگی برادری کے مزدوروں کے 10 گھر جل گئے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوئے، مویشی بھی جھلس کر زخمی ہوئے، فائربرگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے