Home / اہم خبریں / این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے 128 امیدواروں کا احتجاج، تمام کاغذی کاروائی مکمل ہوئے 8 ماہ گزرنے کے بعد بھی پوسٹنگ آرڈرز نہیں دیئے گئے

این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے 128 امیدواروں کا احتجاج، تمام کاغذی کاروائی مکمل ہوئے 8 ماہ گزرنے کے بعد بھی پوسٹنگ آرڈرز نہیں دیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے جونیئر الیمنٹری اسکول ٹیچرز 178 امیدواروں میں سے پچاس امیدواروں کو آج پوسٹنگ آرڈر ملنے کی تقریب گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بھانسنگ آباد میں منعقد ہوئی، تقریب میں ڈائریکٹر تعلیم میرپورخاص دیدار جلبانی اور ڈی او پرائمری میر نیاز ٹالپر نے پچاس امیدواروں میں پوسٹنگ آرڈرز تقسیم کیئے، جبکہ مزید 128 امیدواروں کو آرڈرز نہ ملنے پر امیدواروں نے احتجاج کیا اور بتایا کہ تمام کاغذی کاروائی مکمل ہوئے آٹھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن 128 مزید امیدواروں کو ابھی تک پوسٹنگ آرڈرز نہیں دیئے گئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے