Home / اہم خبریں / تھانہ سٹی راجن پور پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

تھانہ سٹی راجن پور پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تھانہ سٹی راجن پور پولیس کی کاروائی، ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او تھانہ سٹی عبدالرؤف خان کی قیادت میں کارروائی، کاروائی میں چالو دیسی شراب کی بھٹی اور 120 لیٹر دیسی شراب اور 30 لیٹر لہن برآمد ملزم محمد عامر ولد محمد انور قوم دریشک کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے