Home / اہم خبریں / ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کی حدود میں نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق، قتل یا خودکشی؟ معمہ بن گیا

ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کی حدود میں نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق، قتل یا خودکشی؟ معمہ بن گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کی حدود میں نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق قتل یا خودکشی؟ معمہ بن گیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، ورثاء نے خودکشی قرار دے دی، زراٸع کے مطابق اٹھارہ سالہ نوجوان حسنین ولد عارف سکنہ درہ سلہڈ جو فرسٹ ایئر کا طالب علم ہے اور گزشتہ روز گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے پیٹ میں گولی لگی ہے اس کی اطلاع کینٹ پولیس کو دی گی ہے جنھوں نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے، ورثاء کے مطابق خودکشی ہے اور پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات کر رہے ہیں اور آلہ قتل قبضہ میں لے لیا ہے اور اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد واضع ہوگی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے