Home / اہم خبریں / انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم میں عظیم الشان محفل سماع 26 دسمبر کو منعقد کی جائے گی

انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم میں عظیم الشان محفل سماع 26 دسمبر کو منعقد کی جائے گی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم میں عظیم الشان محفل سماع 26 دسمبر کو منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم کے مالک کامران عزیز غوری کی جانب سے 26 دسمبر بروز جمعرات کو عظیم الشان محفل سماع کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں وطن عزیز کے نامور و معروف قوال عابد مہر علی و ہمنوا عقیدت کے پھول پیش کریں گے۔ تقریب میں دوست و احباب سمیت شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے