Home / اہم خبریں / نیب نے شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے

نیب نے شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نیب نوٹیفیکیشن کے مطابق ان اثاثہ جات میں ماڈل ٹاؤن 96 اور 87 ایج کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ چنیوٹ میں دو مقامات پر 180 اور 209 کینال کی جائیدادوں کو بھی منجمد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے