تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ، اتوار، پیر، اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار، پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے

ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ، اتوار، پیر، اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار، پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ، اتوار، پیر، اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ اتوارسے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہو گا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار، پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25 دسمبر کی چھٹی ملا کر کل 11 چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6 چھٹیوں پر موجیں کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے