Home / اسلام آباد / حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے، لائٹ ڈیزل میں 2 روپے 90 پیسے جبکہ مٹی کے تیل میں 83 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے، لائٹ ڈیزل میں 2 روپے 90 پیسے جبکہ مٹی کے تیل میں 83 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت فی لیٹر 25 پیسے کمی کے ساتھ نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 90 پیسے فی لیٹر کمی کے ساتھ نئی قیمت 82 روپے 43 پیسے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 40 پیسے کمی کرکے نئی قیمت 125 روپے ایک پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کا تیل 83 پیسے فی لیٹر سستا کرکے نئی قیمت 96 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے. نئی قیمتوں کا اطلاق آج نصف شب سے ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے