میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کے کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم انیل کمار کو بری کردیا۔ انیل کمار کے خلاف دانش ولد پنھون مینگھواڑ کو قتل کرنے الزام تھا۔ ملزم کے خلاف مقتول دانش کے والد پنھوں کی مدعیت میں کوٹ غلام پولیس اسٹیشن میں 2017 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔
![]()