Home / اہم خبریں / پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپیئن گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپیئن گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپیئن گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی۔ محمد وسیم کے پروفیشنل کیریئر کی یہ دسویں فتح ہے۔ محمد وسیم آٹھویں راﺅنڈ میں اپنے حریف پر حاوی رہے۔ ریفریز نے متفقہ طور پر محمد وسیم کو فاتح قرار دیا۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت کر سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل اپنے نام کیا۔ آٹھ راونڈز پر مشتمل میچ میں محمد وسیم کو 75 کے مقابلے میں 77 پوائنٹس سے فتح ملی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت نے عید تعطیلات 4 سے کم کر کے 3 دن کر دیں، نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے