Home / اہم خبریں / میرپورخاص کوٹ غلام محمد پولیس کی دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص کوٹ غلام محمد پولیس کی دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں کوٹ غلام محمد پولیس کی دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او کوٹ غلام محمد کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد سم نالہ دیھ 333 میں خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، شراب فروش ملزم بنام جودو میگھواڑ گرفتار، ملزم کے قبضے سے دس لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ کوٹ غلام محمد تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے