Home / اہم خبریں / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ، آرمی چیف کی کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی تقریب میں شرکت کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ، آرمی چیف کی کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی تقریب میں شرکت کی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی تقریب میں شرکت کی اور سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار (ریٹائرڈ) کے ہمراہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کور کا بیج لگایا۔ تقریب میں شہداء کے اہلخانہ نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ آرمی چیف نے روایتی اور غیر روایتی جنگ میں آرمرڈ کور کی کارکردگی کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے