تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اوورسیز پاکستان کمیشن کی جانب سے زبردست کاروائی میاں چنوں میں قبضہ گروپ سے دکان واگزار کر واکر کویت میں مقیم اصل مالکان کے حوالے کردیا

اوورسیز پاکستان کمیشن کی جانب سے زبردست کاروائی میاں چنوں میں قبضہ گروپ سے دکان واگزار کر واکر کویت میں مقیم اصل مالکان کے حوالے کردیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اوورسیز پاکستان کمیشن کی جانب سے زبردست کاروائی۔ 22 اکتوبر 2019 کو اوورسیز کمیشن کے فیصلے کے مطابق میاں چنوں انتظامیہ نے اپنی نگرانی میں سینما موڑ پر موجود دکان کا قبضہ، قبضہ گروپ سے واگزار کروا کر اصل مالک کویت میں مقیم بشیر احمد اور ان کے بیٹوں کے حوالے کر دیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے