میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زمین کے تنازعے پر کنبہار برادری کے غلام نبی نوہڑی پر حملہ سول ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص تعلقہ سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو یو سی اسماعیل کے رہاٸشی غلام نبی نوہڑی پر کنبھار برادری کا حملہ غلام نبی نوہڑی کا گزشتہ کٸی ماہ سے زمین کا جھگڑا چل رہا تھا جس کا علم درخواستوں کے زریعے ضلعی انتظامیہ اور ضلعی پولیس کو بھی دی گٸی تھی اور آنے والے پیر کے دن ان کا فیصلہ بھی رکھا گیا تھا جس پر ساٸیں بخش کنبھار رحیم بخش، احمد، غفار کنبھار اور چار نامعلوم افراد نے آج غلام نبی نوہڑی کو اس کی زمین پر جا کر ڈنڈوں کے وار سے زخمی کیا ہاتھ اور پاؤں کی ہڈی میں فیکچر ہونے سے زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔
![]()