تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مانسہرہ لساں نواب ہری پور روڈ پر ٹیوٹا گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، متعدد افراد زخمی

مانسہرہ لساں نواب ہری پور روڈ پر ٹیوٹا گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، متعدد افراد زخمی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لساں نواب ہری پور روڈ پر ٹیوٹا گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ موٹر سائیکل سوار اور ساتھی شدید زخمی ہوگئے، مسافر گاڑی میں سوار متعدد مسافر بھی زخمی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے