تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سانگھڑ نواب شاہ روڈ 23 چک کے قریب تیز رفتاری کہ باعث مہران کار کو ساتھ حادثہ، حادثے میں دو افراد زخمی

سانگھڑ نواب شاہ روڈ 23 چک کے قریب تیز رفتاری کہ باعث مہران کار کو ساتھ حادثہ، حادثے میں دو افراد زخمی

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سانگھڑ نواب شاہ روڈ 23 چک کے قریب تیز رفتاری کہ باعث مہران کار کو ساتھ حادثہ، حادثے میں دو افراد زخمی، کار مکمل طور پر تباہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سول اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ گاڑی شاہ پور چاکر سے سانگھڑ آرہی تھی زخمیوں کا تعلق کولھی برادری سے بتایا جا رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے