تازہ ترین
Home / افریقہ / تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی 83 سال کی عمر میں سعودی عرب میں انتقال کرگئے

تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی 83 سال کی عمر میں سعودی عرب میں انتقال کرگئے

ریاض (ویب ڈیسک) تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی سعودی عرب میں انتقال کرگئے ہیں۔ سابق صدر زین العابدین بن علی نے 1987 سے لے کر 2011 تک تیونس پر حکمرانی کی۔ سابق صدر زین العابدین بن علی 83 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے